اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کو ڈاکٹر محمد خاور جمیل سے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، تقریب میں اعلی سول افسران و دیگر منتاز شخصیات نے شرکت کی۔
ڈاکٹر محمد خاور جمیل نے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مزید خبریں