دمشق ۔ 31 اگست (اے پی پی) شمالی شام کے مقامی کرد فائٹرز نے بتایا ہے کہ ترک فوج کے ساتھ جنگ بندی شروع ہو گئی ہے۔ جنگ بندی کے منصوبے کے حوالے سے مَنبِج کی ملٹری کونسل کے ترجمان شیروان درویش نے بتایا کہ یہ ڈیل جرابلس کی فوجی کونسل اور ترک فوج کے درمیان طے پائی ہے۔ جرابلس اور مَنبج کی ملٹری کونسلیں امریکی اتحادی ہیں اور سیریئن …
شامی کردوں نے ترک فوج کے ساتھ جنگ بندی کی تصدیق کر دی

مزید خبریں
دمشق ۔ 31 اگست (اے پی پی) شمالی شام کے مقامی کرد فائٹرز نے بتایا ہے کہ ترک فوج کے ساتھ جنگ بندی شروع ہو گئی ہے۔ جنگ بندی کے منصوبے کے حوالے سے مَنبِج کی ملٹری کونسل کے ترجمان شیروان درویش نے بتایا کہ یہ ڈیل جرابلس کی فوجی کونسل اور ترک فوج کے درمیان طے پائی ہے۔ جرابلس اور مَنبج کی ملٹری کونسلیں امریکی اتحادی ہیں اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کا حصہ ہیں۔ اِس فورسز کی قیادت شمالی شام کے کردوں کے ہاتھ میں ہے، جس نے اسلامک اسٹیٹ کے خلاف حالیہ ہفتوں میں کرد قیادت میں واضح فوجی کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ دوسری جانب ترک فوج نے جرابلس کے مشن میں شمالی شام کے کردوں کو خاص طور پرنشانہ بنایا۔








