اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں جمعرات کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور اراکین وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارتِ خارجہ کے سنیر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ظہرانے کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب کو الوداع کیا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور اراکین وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

مزید خبریں