راولپنڈی ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدی علاقوں میں کراچی کور اور پا کستان رینجرز کی فارمیشنز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے کسی روایتی خطرے کا جواب دینے کیلئے ان کی تیاریوں کی صورتحال کو سراہا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سرحدی علاقوں میں کراچی کور اور پا کستان رینجرز کی فارمیشنز کا دورہ

مزید خبریں