دبئی ۔یکم ستمبر (اے پی پی) آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹکٹ بیلٹ کھول دیا گیا، بیلٹ آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک ماہ تک کھلا رہے گا اور شائقین کے پاس موقع ہے کہ وہ میچز کی ٹکٹوں کیلئے اپلائی کریں۔ بچوں کیلئے ٹکٹوں کی قیمت 5 پاﺅنڈ اور بڑوں کیلئے 20 پاﺅنڈ سے شروع ہو رہی ہے، ایونٹ آئندہ سال یکم …
آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹکٹ بیلٹ کھول دیا گیا، ایونٹ یکم سے 18 جون تک انگلینڈ اینڈ ویلز میں کھیلا جائے گا
دبئی ۔یکم ستمبر (اے پی پی) آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹکٹ بیلٹ کھول دیا گیا، بیلٹ آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک ماہ تک کھلا رہے گا اور شائقین کے پاس موقع ہے کہ وہ میچز کی ٹکٹوں کیلئے اپلائی کریں۔ بچوں کیلئے ٹکٹوں کی قیمت 5 پاﺅنڈ اور بڑوں کیلئے 20 پاﺅنڈ سے شروع ہو رہی ہے، ایونٹ آئندہ سال یکم سے 18 جون تک انگلینڈ اینڈ ویلز میں کھیلا جائے گا۔









