ترک صدر رجب طیب ایردوان 4 ستمبر کو جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے

ترک صدر رجب طیب ایردوان 4 ستمبر کو جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے روس کے صدر ولادیمر پوتن، امریکی صدر اور دیگر سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے انقرہ۔یکم ستمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان 4 ستمبر کو چین میں منعقد ہونے والے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے بیجنگ جا رہے ہیں۔ وہ چین میں روس کے صدر ولادیمر پوتن، امریکہ کے …

ترک صدر رجب طیب ایردوان 4 ستمبر کو جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے
روس کے صدر ولادیمر پوتن، امریکی صدر اور دیگر سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے
انقرہ۔یکم ستمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان 4 ستمبر کو چین میں منعقد ہونے والے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے بیجنگ جا رہے ہیں۔ وہ چین میں روس کے صدر ولادیمر پوتن، امریکہ کے صدر براک اوباما اور دیگر ممالک کے سربراہان کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ترک میڈیا کے مطابق یہ سربراہ اجلاس دہشت گرد تنظیم فیتو کی 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد ترکی کے لیے منفرد حیثیت رکھتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply