صومالیہ میں بم دھماکے میںہلاک شدگان کی تعداد 22 تک پہنچ

موغا دیشو۔یکم ستمبر (اے پی پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں بم سے بھری گاڑی کے ذریعے صدارتی محل کے قریب حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 تک جا پہنچی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں بم سے بھری گاڑی کے ذریعے صدارتی محل کے قریب حملہ کیا گیا تھا جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 تک جا پہنچی۔

Leave a Reply