لیڈز ۔02 ستمبر (اے پی پی) سٹار انگلش بلے باز جوروٹ نے ون ڈے کیریئر میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، روٹ نے پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میں 30 رنز کی اننگز کھیل کر سابق ہم وطن بلے باز گراہم گوچ کا تیز ترین تین ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا، گوچ نے 76 اننگز میں یہ …
گراہم گوچ کا ریکارڈ پاش پاش، جوروٹ ون ڈے کیریئر میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے انگلش بلے باز بن بن گئے
لیڈز ۔02 ستمبر (اے پی پی) سٹار انگلش بلے باز جوروٹ نے ون ڈے کیریئر میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، روٹ نے پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میں 30 رنز کی اننگز کھیل کر سابق ہم وطن بلے باز گراہم گوچ کا تیز ترین تین ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا، گوچ نے 76 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا جبکہ روٹ نے 72 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔









