سعودی عرب اور جاپان کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ

بیروت ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب اور جاپان نے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کے دورہ جاپان کے دوران ٹوکیو میں دفاعی تعاون کے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں ۔ ہفتہ کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بھی دستخطوں کی تقریب کے دوران موجود تھے۔ سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلیمان نے دفاعی اور فوجی تعاون کے بارے میں بات …

بیروت ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب اور جاپان نے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کے دورہ جاپان کے دوران ٹوکیو میں دفاعی تعاون کے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں ۔ ہفتہ کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بھی دستخطوں کی تقریب کے دوران موجود تھے۔ سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلیمان نے دفاعی اور فوجی تعاون کے بارے میں بات چیت کے سلسلہ میں جاپانی وزیردفاع سے بھی ملاقات کی اور ان سے فو جی و دفاعی تعاون اور مشرق وسی کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

Leave a Reply