ماسکو ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)ر وس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کے تنازع پر امریکا اور روس کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے بعد جلد ہی دونوں ممالک متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔بلومبرگ نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم لمحہ بہ لمحہ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ بات خارج …
امریکا اور روس شام کے معاملے پر جلد ایک صفحے پر ہوں گے، مسئلے کے حل کے لیے عالمی گروپ تشکیل دیں گے، صدر پیوٹن

مزید خبریں
ماسکو ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)ر وس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کے تنازع پر امریکا اور روس کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے بعد جلد ہی دونوں ممالک متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔بلومبرگ نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم لمحہ بہ لمحہ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ بات خارج ازمکان نہیں کہ جلد ہی امریکا اور روس شام کے معاملے پر ایک صفحے پر ہوں گے مسئلے کے حل کے لیے عالمی گروپ تشکیل دیں گے۔








