پالے کیلی ۔03 ستمبر (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے کپتان اور آل راﺅنڈر اینجلومیتھیوز فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف رواں ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبردار ہو گئے۔ میتھیوز آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔
سری لنکن ٹیم کے لئے بری خبر، اینجلومیتھیوز فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبردار ہو گئے

مزید خبریں