ڈیووس ۔ 21 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے کالک ہولڈنگز کمپنی کے چیئرمین احمت کالک نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اور ایمبیسڈر ایٹ لارج علی جہانگیر صدیقی بھی موجود …
وزیراعظم عمران خان سے کالک ہولڈنگز ترک کمپنی کے چیئرمین عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ملاقات
ڈیووس ۔ 21 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے کالک ہولڈنگز کمپنی کے چیئرمین احمت کالک نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اور ایمبیسڈر ایٹ لارج علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے۔ ترکی کی کالک ہولڈنگز کمپنی توانائی، تعمیرات، ٹیکستائل اور دیگر شعبوں میں کام کر رہی ہے۔









