اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان 28 جنوری کو کیا جائے گا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان گونرر سٹیٹ بینک رضا باقر کریں گے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں نے کہا کہ آئندہ دو ماہ کے لئے پالیسی ریٹ میں کسی قسم کی تبدیلی …
مالیاتی پالیسی کا اعلان 28 جنوری کو کیا جائے گا، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان 28 جنوری کو کیا جائے گا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان گونرر سٹیٹ بینک رضا باقر کریں گے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں نے کہا کہ آئندہ دو ماہ کے لئے پالیسی ریٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی توقع نہیں اور اس کو 13.25 فیصد ہی رکھا جا سکتا ہے۔








