ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔بدھ کو ملاقات کے موقع پروزیر اعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، سرمایہ کاری سے متعلق سفیر عمومی جہانگیر صدیقی اور ڈیجیٹل میڈیا کی سربراہ تانیہ ادرس بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاکستان کے تشخص، سیاحت، تعلیم اور …
وزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی کی ملاقات سیاحت، تعلیم اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔بدھ کو ملاقات کے موقع پروزیر اعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، سرمایہ کاری سے متعلق سفیر عمومی جہانگیر صدیقی اور ڈیجیٹل میڈیا کی سربراہ تانیہ ادرس بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاکستان کے تشخص، سیاحت، تعلیم اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








