وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی صدر کرسٹیالینا جورجیوا کی ملاقات

ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی صدر کرسٹیالینا جورجیوا نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس 2020ء کے موقع پر بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور سرمایہ کے لئے سفیر عمومی علی جہانگیر صدیقی کے علاوہ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر بھی اس موقع پر …

ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی صدر کرسٹیالینا جورجیوا نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس 2020ء کے موقع پر بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور سرمایہ کے لئے سفیر عمومی علی جہانگیر صدیقی کے علاوہ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر بھی اس موقع پر موجود تھے۔