وزیراعظم عمران خان سے اردن کے وزیراعظم عمر رضاز اور امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، امریکہ کے وزیر ٹرانسپورٹ ایلیانے چائو اور بورڈ آف میروبینی جاپان کے چیئرمین فومیہ کوکوبو کی ملاقات

ڈیووس۔ وزیراعظم عمران خان سے اردن کے وزیراعظم عمر رضاز اور امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، امریکہ کے وزیر ٹرانسپورٹ ایلیانے چائو اور بورڈ آف میروبینی جاپان کے چیئرمین فومیہ کوکوبو نے بدھ کوملاقات کی جو کہ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔