کوالالمپور ۔ 23 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں کمی اور بھارت میں خوردنی آئلز کی درآمد پر عائد محصولات کی شرح کم ہونے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 87 رنگٹ ( 3 فیصد ) بڑھ کر 2974 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں