بیجنگ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے چین کے شہر ہانگ ژو میں ترک صدر رجب طیب اردوآن سے ملاقات کی۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی بات چیت میں خطے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہ نماو¿ں نے مشرق وسطیٰ کے مسائل …
سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی ترک صدر رجب طیب اردوآن سے ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے چین کے شہر ہانگ ژو میں ترک صدر رجب طیب اردوآن سے ملاقات کی۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی بات چیت میں خطے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہ نماو¿ں نے مشرق وسطیٰ کے مسائل اور تنازعات کے حل کی مساعی جاری رکھنے اور دونوں ملکوں میں تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ سے اتفاق کیا۔








