سرینگر ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر کے ضلع اسلام آباد مےں احتجاجی مظاہرےن پر بھارتی فورسز کی پےلٹ فائرنگ سے اےک اور نوجوان باسط احمد آہنگر شہےد ہوگےا۔ کشمےرمےڈےاسروس کے مطابق باسط احمد ضلع کے علاقے وےسو قاضی گنڈمےں پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے شدےد زخمی ہوا۔ نوجوان کو علاج کے لےے ضلع ہسپتال اسلام آباد پہنچاےا گےا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل …
مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فورسز کی پےلٹ فائرنگ سے مزےد دو نوجوان شہےد 56 روزہ احتجاجی تحرےک کے دوران شہےد ہونے والے شہرےوں کی تعداد 90 ہو گئی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر کے ضلع اسلام آباد مےں احتجاجی مظاہرےن پر بھارتی فورسز کی پےلٹ فائرنگ سے اےک اور نوجوان باسط احمد آہنگر شہےد ہوگےا۔ کشمےرمےڈےاسروس کے مطابق باسط احمد ضلع کے علاقے وےسو قاضی گنڈمےں پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے شدےد زخمی ہوا۔ نوجوان کو علاج کے لےے ضلع ہسپتال اسلام آباد پہنچاےا گےا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔








