اقوام متحدہ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے چین اور امریکا کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو حتمی شکل دینے کو ایک تاریخی اقدام قرار دیا ہے۔چین اور امریکا موحولیاتی آلودگی میں اضافہ کرنے والے دو بڑے ممالک میں شامل ہیں۔ ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے گزشتہ برس دسمبر میں پیرس میں ہوئی ماحولیاتی کانفرنس …
چین اور امریکا کی جانب سے ماحولیاتی معاہدے کی تصدیق تاریخی اقدام ہے، بانکی مون

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے چین اور امریکا کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو حتمی شکل دینے کو ایک تاریخی اقدام قرار دیا ہے۔چین اور امریکا موحولیاتی آلودگی میں اضافہ کرنے والے دو بڑے ممالک میں شامل ہیں۔ ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے گزشتہ برس دسمبر میں پیرس میں ہوئی ماحولیاتی کانفرنس کے دوران طے پائے جانے والے معاہدے کی دونوں ممالک نے ہفتے کے روز تصدیق کر دی تھی۔








