ہنگ ژو ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ شام میں امن معاہدے کےلئے روس کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر ہنگ ژو میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ شام میں امن کی بحالی کےلئے 24 گھنٹے کام کیا جارہا ہے۔
شام میں امن معاہدے کےلئے روس کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے، براک اوباما

مزید خبریں