صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مالدیپ کے سبکدوش ہونے والے سفیرکی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں مالدیپ کے سبکدوش ہونے والے سفیر احمد سلیم نے الوداعی ملاقات کی۔ جمعہ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مالدیپ کے سبکدوش ہونے والے سفیر کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔