سرینا ولیمز نے گرینڈسلام کی تاریخ میں زیادہ فتوحات کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ولیمز نے مجموعی طور پر 307 کامیابیاں حاصل کر کے مارٹینا کا ریکارڈ توڑ ڈالا نیویارک ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) شہرہ آفاق امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، ولیمز نے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں زیادہ فتوحات حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم …
سرینا ولیمز نے گرینڈسلام کی تاریخ میں زیادہ فتوحات کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مزید خبریں
سرینا ولیمز نے گرینڈسلام کی تاریخ میں زیادہ فتوحات کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ولیمز نے مجموعی طور پر 307 کامیابیاں حاصل کر کے مارٹینا کا ریکارڈ توڑ ڈالا
نیویارک ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) شہرہ آفاق امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، ولیمز نے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں زیادہ فتوحات حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، سرینا نے رواں یو ایس اوپن کے چوتھے راﺅنڈ میں رسائی حاصل کر کے یہ سنگ میل عبور کیا، عالمی نمبر ایک نے مارٹینا نورا ٹیلووا کی زیادہ 306 کامیابیوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔








