راولپنڈی ۔ 25 جنوری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ترکی میں زلزلہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حکومت کی جانب سے معاونت کی پیشکش کے تناظر میں سپیشل ریسکیو اینڈ ریلیف ٹیمز اور فیلڈ …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا ترکی میں زلزلہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 25 جنوری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ترکی میں زلزلہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حکومت کی جانب سے معاونت کی پیشکش کے تناظر میں سپیشل ریسکیو اینڈ ریلیف ٹیمز اور فیلڈ میڈیکل کی سہولیات سمیت پاک فوج کے دستے پوری طرح تیار ہیں۔








