اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے15 اضلاع میں پولیوکے خاتمے کی خصوصی مہم پیر 27 جنوری 2020ءسے شروع ہوگی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پولیو کے خاتمہ کیلئے قائم ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے اجلاس میں صوبہ کے 15 مختلف اضلاع میں پولیو کے تدارک کی خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے 15 اضلاع میں پولیو کے خاتمے …
خیبرپختونخوا کے15 اضلاع میں پولیوکے خاتمے کی خصوصی مہم پیر 27 جنوری 2020ءسے شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے15 اضلاع میں پولیوکے خاتمے کی خصوصی مہم پیر 27 جنوری 2020ءسے شروع ہوگی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پولیو کے خاتمہ کیلئے قائم ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے اجلاس میں صوبہ کے 15 مختلف اضلاع میں پولیو کے تدارک کی خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے 15 اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی خصوصی مہم تین روز جاری رہے گی جس کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔








