عمرگل نے ون ڈے کرکٹ میں سٹورٹ براڈ کی زیاہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

کارڈف ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر عمر گل نے ون ڈے کرکٹ میں سٹورٹ براڈ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، گل نے انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں جونی بیئرسٹو کو آﺅٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، براڈ نے 121 ون ڈے میچز میں 178 وکٹیں لے رکھی تھیں۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے کیلئے عمر گل …

کارڈف ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر عمر گل نے ون ڈے کرکٹ میں سٹورٹ براڈ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، گل نے انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں جونی بیئرسٹو کو آﺅٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، براڈ نے 121 ون ڈے میچز میں 178 وکٹیں لے رکھی تھیں۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے کیلئے عمر گل جب میدان میں اترے تو انہیں انگلش فاسٹ باﺅلر براڈ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے ایک وکٹ کی ضرورت تھی، انہوں نے جونی بیئرسٹو کو آﺅٹ کر کے براڈ کو پیچھے چھوڑ دیا، گل نے 130 ایک روزہ میچز میں 179 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply