وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ آفس لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ آفس لاہور پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات اتوار کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔