نومنتخب چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اپنے عہدے پیر کو کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) نومنتخب چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نو منتخب چیف الیکشن کمشنر سے ان کے عہدے کا حلف لیںگے۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکسستان میں منعقد ہو گی۔ نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان نثار درانی اور …

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) نومنتخب چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نو منتخب چیف الیکشن کمشنر سے ان کے عہدے کا حلف لیںگے۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکسستان میں منعقد ہو گی۔ نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی سے حلف لیں گے۔