وزیر اعظم نے ملک محمد عامر ڈوگر اور عامر محمود کیانی کو پنجاب میں اراکین قومی اسمبلی اور حکومت پنجاب کے درمیان رابطے کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر کردیا

لاہور۔ 26 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں چیف وہیپ ملک محمد عامر ڈوگر اور عامر محمود کیانی کو پنجاب میں اراکین قومی اسمبلی اور حکومت پنجاب کے درمیان رابطے کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ وزیر اعظم میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کی اراکین کے ساتھ ملاقات کے دوران اجلاس میں ملک محمد …

لاہور۔ 26 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں چیف وہیپ ملک محمد عامر ڈوگر اور عامر محمود کیانی کو پنجاب میں اراکین قومی اسمبلی اور حکومت پنجاب کے درمیان رابطے کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ وزیر اعظم میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کی اراکین کے ساتھ ملاقات کے دوران اجلاس میں ملک محمد عامر ڈوگر اور عامر محمود کیانی کو اراکین قومی اسمبلی اور پنجاب حکومت کے درمیان رابطوں کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔