اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے چینی قوم سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم اس مشکل گھڑی میں اپنے چینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدر …
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چین میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے چینی قوم سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم اس مشکل گھڑی میں اپنے چینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا ۔








