باراک اوبامہ کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات

ہانگ ژو ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) امریکا کے صدر باراک اوبامہ نے پیر کو روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات چین کے شہر ہانگ ژو میں دنیا کے 20بڑے اقتصادی قوت کے حامل ممالک کی تنظیم جی 20 کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔امریکا کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے بتایا کہ دونوں صدور نے اہم دوطرفہ …

ہانگ ژو ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) امریکا کے صدر باراک اوبامہ نے پیر کو روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات چین کے شہر ہانگ ژو میں دنیا کے 20بڑے اقتصادی قوت کے حامل ممالک کی تنظیم جی 20 کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔امریکا کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے بتایا کہ دونوں صدور نے اہم دوطرفہ دلچسپی اور علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا اور روس کی جانب سے شام پر کسی ممکنہ ڈیل کے بارے میں بیانات سامنے آئے تھے۔

Leave a Reply