وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔