لاہور۔31 جنوری(اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںجمعہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائے سندھ ( میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16800کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد10300 کیوسک اور اخراج 10300کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی …
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

مزید خبریں
لاہور۔31 جنوری(اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںجمعہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائے سندھ ( میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16800کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد10300 کیوسک اور اخراج 10300کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد13600 کیوسک اور اخراج15000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد15000کیوسک اور اخراج 12100 کیوسک ۔ جناح بیراج میں پانی کی آمد28000کیوسک اور اخراج 28000کیوسک،چشمہ: آمد35700کیوسک اوراخراج 30000کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد29800 کیوسک اور اخراج29200 کیوسک، پنجند کے مقام پر پانی کی آمد25100 کیوسک، اور اخراج 25100 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 39800کیوسک اور اخراج 34500 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد28800کیوسک اور اخراج 5400 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد18300 کیوسک اور اخراج 4900 کیوسک ۔ تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1480.84 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.543 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1187.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.573 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.153 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ صبح 6 بجے کی ہے۔








