اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے آفیسر ظہور احمد برلاس کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروسز اکیڈمی و انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے آفیسر ظہور احمد برلاس کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا گیا ہے۔
ظہور احمد برلاس ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات

مزید خبریں