فرانس ،کسانوں اور ٹرک ڈرائیوروںکا مہاجرین کے کیمپ کے خلاف احتجاج

پیرس۔ 06 ستمبر (اے پی پی) فرانس کے کسانوں اور ٹرک ڈرائیوروں نے کیلے کے جنگل کے اطراف کی تمام شاہ راہوں اور سڑکوں پر سست رفتاری سے گاڑیاں چلاتے ہوئے کیلے میں مہاجرین کے کیمپ کے خلاف احتجاج کیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس علاقے میں 7 ہزار مہاجرین قیام پذیر ہیں تاہم علاقے کے باشندے مہاجرین کے خلاف ہیں۔ علاقے کے رہنے والوں کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے …

پیرس۔ 06 ستمبر (اے پی پی) فرانس کے کسانوں اور ٹرک ڈرائیوروں نے کیلے کے جنگل کے اطراف کی تمام شاہ راہوں اور سڑکوں پر سست رفتاری سے گاڑیاں چلاتے ہوئے کیلے میں مہاجرین کے کیمپ کے خلاف احتجاج کیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس علاقے میں 7 ہزار مہاجرین قیام پذیر ہیں تاہم علاقے کے باشندے مہاجرین کے خلاف ہیں۔ علاقے کے رہنے والوں کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ مہاجرین کے کیمپ کو بند کر دیا جائے۔

Leave a Reply