سینیگال کے صدر دو روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم محمد نوازشریف نے نور خان ایئر بیس پر خیر مقدم کیا

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) سینیگال کے صدر مکی سال منگل کی صبح دو روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے نور خان ایئر بیس پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔ قومی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز مہمان کو گلدستہ پیش کیا ۔سینیگال کے صدر دورہ کے دوران پاکستان اور سینیگال کے مابین تعاون کے نئے امکانات تلاش کرنے کیلئے بات …

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) سینیگال کے صدر مکی سال منگل کی صبح دو روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے نور خان ایئر بیس پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔ قومی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز مہمان کو گلدستہ پیش کیا ۔سینیگال کے صدر دورہ کے دوران پاکستان اور سینیگال کے مابین تعاون کے نئے امکانات تلاش کرنے کیلئے بات چیت کریں گے ۔

Leave a Reply