اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، سیاہ فام فاسٹ باﺅلر اینڈائل پہلک وایو پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، ٹیم کے ریگولر کپتان اے بی ڈی ویلیئرز اور ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ون باﺅلر ڈیل سٹین کی بھی …
جنوبی افریقہ کا کینگروز کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، ڈی ویلیئرز اور سٹین کی ٹیم میں واپسی، سیاہ فام فاسٹ باﺅلر اینڈائل پہلی بار سکواڈ میں شامل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، سیاہ فام فاسٹ باﺅلر اینڈائل پہلک وایو پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، ٹیم کے ریگولر کپتان اے بی ڈی ویلیئرز اور ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ون باﺅلر ڈیل سٹین کی بھی دوبارہ ون ڈے سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، ڈی ویلیئرز کمر کی تکلیف کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔








