اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت شروع ہوگیا ہے۔ یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیاجائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

مزید خبریں