قومی ٹیم ساﺅتھ ایشیاءٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، سید اظہر شاہ

اسلام آباد ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سائےکلنگ اےسوسی فےڈرےشن کے سیکرٹری جنرل سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ 7 رکنی قومی ٹیم ساﺅتھ ایشیاءٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 14 ستمبر سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوگی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میںکھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور …

اسلام آباد ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سائےکلنگ اےسوسی فےڈرےشن کے سیکرٹری جنرل سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ 7 رکنی قومی ٹیم ساﺅتھ ایشیاءٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 14 ستمبر سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوگی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میںکھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں کو چ جان عالم خان کھلاڑیوں کی جدید اور اعلیٰ تربیت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور فزیکل ٹریننگ پر توجہ دی جا رہی ہے

Leave a Reply