وزیر اعظم عمران خان ”احساس آمدن پروگرام” کے اجراء کے لئے لیہ پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان لیہ پہنچ گئے۔ وہ ''احساس آمدن پروگرام'' کے تحت احساس اثاثہ جات منتقلی پروگرام کے اجراء کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان لیہ پہنچ گئے۔ وہ ”احساس آمدن پروگرام” کے تحت احساس اثاثہ جات منتقلی پروگرام کے اجراء کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔