اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی)وزیر اعظم کے سرسبز و شاداب پاکستان وژن کے تحت موسم بہار میں 10 کروڑ سے زائد پودے ملک بھر میں لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت پنجاب میں عوام کو کم نرخوں پر ماحول دوست پودوں کی فراہمی کے لئے 244 نرسریاں اور 363 سیلز پوائنٹس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے …
وزیر اعظم کے کلین و گرین وژن کے تحت ملک بھر میں موسم بہار میں 10 کروڑ سے زائد پودے لگائے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی)وزیر اعظم کے سرسبز و شاداب پاکستان وژن کے تحت موسم بہار میں 10 کروڑ سے زائد پودے ملک بھر میں لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت پنجاب میں عوام کو کم نرخوں پر ماحول دوست پودوں کی فراہمی کے لئے 244 نرسریاں اور 363 سیلز پوائنٹس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں موسم کے اعتبارسے ماحول دوست پودے مارکیٹ سے کم نرخوں پر ان پوائنٹس پر فروخت کے لئے دستیاب ہوں گے۔








