اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرہفتہ کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کے ہمراہ ضلع صوابی میں سڑک کے منصوبے کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ، وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کے ہمراہ ضلع صوابی کی تحصیل پالو دھنڈ میں سڑک کے منصوبہ کا افتتاح کریں گے جبکہ دن اڑھائی بجے گائوں رشٹنی کے ٹائون …
سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرہفتہ کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہمراہ صوابی میں سڑک کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرہفتہ کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کے ہمراہ ضلع صوابی میں سڑک کے منصوبے کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ، وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کے ہمراہ ضلع صوابی کی تحصیل پالو دھنڈ میں سڑک کے منصوبہ کا افتتاح کریں گے جبکہ دن اڑھائی بجے گائوں رشٹنی کے ٹائون ناظم آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔








