خالد جاوید خان نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ہے ،صدر مملکت کی منظوری سے وزارت قانون و انصاف نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ہفتہ کو وزارت قانونی کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین پاکستان 1973ءکی شق 100کی ذیلی شق 1کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے خالد جاوید …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ہے ،صدر مملکت کی منظوری سے وزارت قانون و انصاف نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ہفتہ کو وزارت قانونی کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین پاکستان 1973ءکی شق 100کی ذیلی شق 1کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کیا ہے ۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

مزید خبریں