شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان کو باہر جانے دیا جائے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان کو باہر جانے دیا جائے۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چویدری نے کہا ہے کہ جو سیاسی گروہ مسلم لیگ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں، ان کیلئے اطلاع ہے کہ شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان کو باہر جانے دیا جائے۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چویدری نے کہا ہے کہ جو سیاسی گروہ مسلم لیگ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں، ان کیلئے اطلاع ہے کہ شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان کو باہر جانے دیا جائے۔ چوہدری فواد نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے ان کا دل بھر چکا ہے۔حمزہ اور مریم کے باہر جانے پر اگر حکومت آج راضی ہو جائے تو یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دیں گے۔

مزید خبریں