واشنگٹن ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے دارالحکومت واشنگٹن میں عابد ریاض کو بطور وفاقی جج نامزد کردیا جو کہ پہلے امریکی مسلمان ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدربراک اوباما نے اپنے ایک بیان میں عابد ریاض کو امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ بینچ کا جج نامزدکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں وہ امریکی عوام کو انصاف کی فراہمی کے عمل کو جاری رکھیں …
براک اوباما نے عابد ریاض کو وفاقی جج نامزد کردیا

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے دارالحکومت واشنگٹن میں عابد ریاض کو بطور وفاقی جج نامزد کردیا جو کہ پہلے امریکی مسلمان ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدربراک اوباما نے اپنے ایک بیان میں عابد ریاض کو امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ بینچ کا جج نامزدکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں وہ امریکی عوام کو انصاف کی فراہمی کے عمل کو جاری رکھیں گے۔








