وزارت مذہبی امور نے حج2020ءکےلئے سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا نیا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی)وزارت مذہبی امور نے حج2020ءکے لئے سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق درخواستیں منگل سے 6 مارچ تک تمام قومی بینکوں میں وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کے لئے 11 دن مختص کئے گئے ہیں۔اس سلسلہ میں وزارت کی طرف سے حج اخراجات …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی)وزارت مذہبی امور نے حج2020ءکے لئے سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق درخواستیں منگل سے 6 مارچ تک تمام قومی بینکوں میں وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کے لئے 11 دن مختص کئے گئے ہیں۔اس سلسلہ میں وزارت کی طرف سے حج اخراجات بغیر قربانی کے لئے 4 لاکھ 55 ہزار اور 4 لاکھ 63 ہزار روپے ہوں گے۔