اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور سیّد علی حیدر زیدی سے عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب نے ملاقات کی ہے۔ وزارت بحری امور کے بیان کے مطابق ملاقات میں عارف حبیب نے حکومت کی ملکی معشیت کے حوالہ سے مو¿ثر پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت میکرو اکنامک لیول پر استحکام آ رہا ہے۔
وفاقی وزیر بحری امور سیّد علی حیدر زیدی سے عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب کی ملاقات

مزید خبریں