اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیراعظم آفس میں پیر کو ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات ، صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی

مزید خبریں