رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب 1441 ہجری کل ہو گی، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی رجب کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم رجب المرجب 1441 ہجری کل بدھ کو ہو گی۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس بات کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کراچی میں منعقدہ اجلاس کے بعد کیا ہے۔