قیمتوں کے مصنوعی اضافہ کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کو سزا تک چین سے نہیں بیٹھوں گا ،وزیراعظم عمران خان کا اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کے حوالہ سے ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قیمتوں کے مصنوعی اضافہ کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کو سزا تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ پیر کو اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کے حوالہ سے اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومتی توجہ کے باعث اشیاءکی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، سبزیوں کی قیمتوں میں خاص طور پر …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قیمتوں کے مصنوعی اضافہ کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کو سزا تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ پیر کو اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کے حوالہ سے اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومتی توجہ کے باعث اشیاءکی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، سبزیوں کی قیمتوں میں خاص طور پر کمی آئی ہے۔ وزیراعظم نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ قیمتوں کے مصنوعی اضافہ کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کو سزا تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔

مزید خبریں